Tag Archives: صوبے

وفاق، صوبے، ادارے سب ملکر یکسو ہو جائیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق، صوبے اور ادارے سب مل کر یکسو ہو جائیں، پاکستان کی ترقی و خوش حالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ اسمگلنگ سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ …

Read More »

قومی اقتصادی کونسل نے 2709 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظور دیدی

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 23۔2022 کے نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ پی ایس ڈی پی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ قومی اقتصادی کونسل نے ملکی مجموعی معاشی صورتحال کا …

Read More »

چیلنج کر رہا ہوں کہ ملک میں گندم کی قلت نہیں، طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ گندم اور آٹے کی کمی کا شور غیر ضروری طور پر مچایا گیا، صوبوں کی ریلیز کے ایک ایک دن کا ڈیٹا وفاق کے پاس موجود ہے۔ ان  کا کہنا ہے کہ چیلنج کر …

Read More »

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 25 …

Read More »

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اندر حملوں کے بعد صنعاء اور صعدہ پر اتحاد کے بھیانک حملے

صنعاء

ریاض {پاک صحافت} جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صنعا پر بمباری کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے کہ اتحادی افواج کے جنگی طیاروں نے صوبہ صنعا کے ضلع صابین کے علاقے نہدین اور الحفا پر تین بار حملہ کیا۔ صنعاء کے …

Read More »

وفاق میں مسلط حکومت صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاق میں مسلط پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کبھی صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

توانائی بحران کا حل سندھ کے پاس ہے، صوبائی وزیر توانائی

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر توانائی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بجلی گیس کی کمی کی وجہ سے ملک معاشی بحران میں مبتلا ہے، بجلی اور گیس کا نظام صوبوں کے سپرد …

Read More »

سندھ کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتارہوں گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وفاق اپناکام ٹھیک طریقے سے نہیں کرپاتا، نقصان صوبوں کو ہو تا ہے، سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  صوبہ سندھ کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتا …

Read More »

پیپلز پارٹی سندھ کا معاشی قتل نہیں ہونے دے گی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نااہل حکومت کی جانب سے بجٹ کی آڑ میں سندھ کا معاشی قتل ہونے نہیں دے گی۔ وفاق کی جانب سے سندھ کے ساتھ مسلسل زیادتی کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس …

Read More »