Tag Archives: صارف

اینڈرائیڈ فونز سے جلد موبائل سگنل کے بغیر بھی میسج بھیجنا ہوگا ممکن

کراچی (پاک صحافت) ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک امریکا میں کئی زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اب بہت جلد اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے بھی اس سے ملتی جلتی …

Read More »

20 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے ٹوئٹر کے 20 کروڑ سے زیادہ صارفین کے ای میل ایڈریسز چوری کرکے ایک آن لائن فورم پر پوسٹ کردیے ہیں۔یہ دعویٰ ایک سکیورٹی محقق نے کیا۔ سائبر سکیورٹی کمپنی ہڈسن راک سے تعلق رکھنے والے ایلن گال نے بتایا کہ ای میل ایڈریسز کے …

Read More »

ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی جو ٹوئٹر کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر میں حالیہ مہینوں میں کئی نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جیسے ماہانہ فیس ادا کرکے بلیو ٹک کا حصول، 60 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا اور ویو کاؤنٹ وغیرہ۔ اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایک اور بڑی تبدیلی جارہی ہے جو ٹوئٹر کے استعمال …

Read More »

فیس بک اور گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

گوگل فیس بک

کراچی (پاک صحافت) گوگل اور فیس بک ایک پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60 ملین یورو …

Read More »

ٹیلی گرام کی جانب سے نئے سال کی شروعات پر صارفین کو نئے فیچرز کا تحفہ

روسی ایپ

کراچی (پاک صحافت) ٹیلی گرام نے نئے سال کی شروعات پر اپنے صارفین کو متعدد نئے فیچرز کا تحفہ دے دیا۔  جس میں سے پہلا فیچر میسج ری ایکشن کا ہے، جس کی بدولت استعمال کنندگان ایموجیز کی مدد سے کسی بھی پیغام پر اپنا رد عمل دے سکیں گے۔ …

Read More »

معروف اداکار فہد مصطفی نے پی پی ایس سی میں آئے سوال کا جواب دے دیا

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے امتحان میں خود سے متعلق آئے سوال کا جوب دے دیا۔  یاد رہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) کے امتحان میں ایک سوال …

Read More »

اداکار اعجاز اسلم نے فضول تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنادی

اعجاز اسلم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے فضول اور بے جا تنقید کرنے والے ایک صارف کو کھری کھری سنا دی۔ خیال رہے کہ اداکار اعجاز اسلم نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی، جس پر ایک صارف نے انہیں …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور مزیدار فیچر متعارف

واٹس ایپ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیٹنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ایک اور مزید فیچر لانے کا  اعلان کر دیا ہے، جس کی مدد سے صارفین اپنی تصویروں کو اسٹیکرز میں تبدیل کر سکیں گے۔ تاہم  فی الحال تصاویر کو اسٹیکرز میں تبدیل …

Read More »

میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  چیٹنگ کی مقبول ایپ اور فیس بک کی ملکیت میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز ایک بار پھر ری ڈیزائن

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین  سائٹ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کر دیا گیا ہے،  خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے سیٹنگز کو اب 6 میجر کیٹیگریز کے گروپ میں بدلا گیا ہے، ہر گروپ میں متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ …

Read More »