Tag Archives: صارف

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا۔ مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو اسکرول فیچر …

Read More »

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرنے سے روکنے کا سلسلہ شروع

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے کہ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو ٹریک کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد …

Read More »

واٹس ایپ میں اب فون کے بغیر اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔ آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔ …

Read More »

حدیقہ کیانی کا نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت

حدیقہ کیانی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے قوالی کے شہنشہا استاد نصرت فتح علی خان کی مقبول قوالی ’جانی دور گئے‘ کو اپنی آواز میں پیش کر کے انہیں خراجِ عقیدت پش کرنے کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

گوگل بارڈ اب جی میل اور ڈرائیو پر تفصیلات بھی تلاش کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ اب محض ویب پر سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہا، بلکہ وہ جی میل، ڈاکس اور ڈرائیو سے تفصیلات کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

ٹوئٹر کے مقابلے پر تیار کی جانے والی ایپ کی پہلی اور واضح جھلک سامنے آگئی

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے ٹوئٹر جیسے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی تیاری پر کئی ماہ سے کام کیا جا رہا ہے۔ اب ٹوئٹر کے مقابلے پر تیار کی جانے والی ایپ کی پہلی اور واضح جھلک سامنے آگئی ہے۔ اس ایپ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو چیٹس کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ کا نیا فیچر جو چیٹس کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک سال پہلے میسج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی تھی مگر پھر اس پر کام روک دیا گیا تھا۔ اب WABetaInfo کی ایک …

Read More »

انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹس سینٹر متعارف کرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر اکاؤنٹس کی سیٹنگز ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن …

Read More »

انسٹاگرام  نے نیا کوائٹ موڈ فیچر پیش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے کوائٹ موڈ نامی نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ کوائٹ موڈ کے تحت انسٹاگرام ایپ نوٹیفکیشنز کو روک دیتی ہے، ایکٹیویٹی اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ جبکہ ڈائریکٹ میسج پر خودکار جواب دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیچر …

Read More »

ٹک ٹک میں آپ کی بڑی مشکل حل کرنے والا فیچر شامل

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے اکثر شکایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا ایپ میں گم ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تک اس پر اسکرولنگ کرتے رہتے ہیں جس سے ان کی نیند متاثر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک …

Read More »