Tag Archives: شیڈول

الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن شیڈول، آر آوز اور ڈی آر آوز کی تعیناتی بھی وقت پر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد …

Read More »

30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائیگا، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی کی زیرِ …

Read More »

حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

کئی ایئر لائنز نے تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں روک دیں

تل ابیب

پاک صحافت تل ابیب میں افراتفری کے باعث دنیا کی کئی فضائی کمپنیوں نے وہاں اپنی پروازیں روک دی ہیں۔ غزہ پر صیہونی حملے کے جواب میں فلسطینیوں نے بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا حماس نے غزہ میں شہریوں کے گھروں پر صیہونی حملوں کے جواب میں تل …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بیان …

Read More »

مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن 90 دن کے …

Read More »

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔ عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی …

Read More »

عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کےلیے مجوزہ شیڈول تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ عملے نے پولنگ کیلئے 27 سے 30 جنوری کی تاریخیں تجویز کردیں تاہم الیکشن کمیشن …

Read More »

ممکن ہے آئندہ چند روز میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے، چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے آئندہ چند روزمیں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے۔ انہوں نے یہ بات اے این پی، بی اے پی اور بی این پی کے وفود سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »