Tag Archives: شیڈول

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہوں گے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی 11،11 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے جبکہ اسلام آباد سے سینیٹ …

Read More »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں …

Read More »

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلی …

Read More »

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدر کے انتخابی شیڈول کی تاریخ دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے خواہش مند امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آرٹیکل 41 کی شق 4 کے مطابق صدر مملکت کا انتخاب عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 30 روز …

Read More »

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا امکان

ایوان صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل …

Read More »

پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کردیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے انتخابات 2024 کے لیے اپنا ابتدائی شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری 10 جنوری کو صوابی اور 11 جنوری کو …

Read More »

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری …

Read More »

الیکشن کی تاریخ تبدیل کیے بغیر شیڈول میں ترمیم کی جائے، ن لیگ کامطالبہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔ اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے مسلم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ ای سی پی اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی چیئرمین کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ ای سی پی فہرست کے مطابق بلوچستان عوامی …

Read More »