Tag Archives: شیڈول

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایک خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔  تقریب کے بعد نگراں وزیر اعظم دوبارہ اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی تقریب میں شرکت کے …

Read More »

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر کے درمیان ہونے چاہئیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 …

Read More »

گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا

گلگت بلتستان (پا ک صحافت) گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ میں 12 جولائی کو دن 2 بجے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جی بی کے …

Read More »

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نواز شریف اہم ملاقاتیں شیڈول ہونے کے باعث یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان …

Read More »

یوکرین جنگ میں ایران کو بدنام کرنے کی امریکہ سمیت چار دیگر ممالک کی سازش

سازش

پاک صحافت اقوام متحدہ میں ایران کی نمائندگی نے امریکہ، یوکرین اور تین یورپی ممالک کے ڈرون اور ایران مخالف دعوؤں کو یوکرین جنگ میں ایران کو بدنام کرنے کی سیاسی سازش قرار دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور جے سی پی او اے …

Read More »

سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کردیں۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے …

Read More »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

بلدیاتی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے، سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ کل ہوگی، سندھ فیز …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 …

Read More »