Tag Archives: شہادت

ملک میں وسائل کی کمی نہیں، لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں، لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ اور گورنر کا پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر کامران ٹیسوری نے بونیر آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ افواج پاکستان ہمارا سب سے عظیم سرمایہ ہیں، جرأت کو سلام، …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور 3 پوتوں کی اسرائیلی …

Read More »

یوم شہادت حضرت علی عقیدت و احترام سے منایا گیا

یوم عاشور

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، ملک بھر میں مجالس عزا برپا کی گئیں اور ماتمی جلوس بھی نکالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیاں ایرانیان پر اختتام پذیر …

Read More »

وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت

شہباز شریف

تلہ گنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تعیزت کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تلہ گنگ کے علاقے ٹمن میں واقع شہید کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم …

Read More »

جنوبی افریقہ کی طرف سے دنیا کے ممالک سے ہیگ میں صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دینے کی درخواست

افریقہ

پاک صحافت فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ کی جنگ کو روکنے کی کوششوں کے تسلسل میں جنوبی افریقہ نے ہیگ ٹریبونل میں صیہونی حکومت کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک سے شہادتوں کا مطالبہ کیا ہے۔ “سما” خبر رساں ایجنسی سے ہفتہ کوپاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ہالینڈ …

Read More »

غزہ کی پٹی میں مزید 4 صحافیوں کی شہادت/شہید صحافیوں کی تعداد 130 ہوگئی

صحافی

پاک صحافت غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری میں چار دیگر صحافیوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے اس دفتر کے …

Read More »

ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کیلئے لڑتے رہے ہیں۔ خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ سیاست اور صحافت کی آزادی کے لیے لڑتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت سے جتنی زیادتی کی گئی، …

Read More »

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی

بینظیر بھٹو

کراچی (پاک صحافت) عالم اسلام کی پہلی اور مسلم دنیا کی واحد خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسے کا انعقاد کررہی ہے جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنما خطاب …

Read More »

اسرائیل سزا کے لیے تیار رہے، جنرل موسوی کی شہادت پر صدر رئیسی کا پیغام

رِئیسی

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ آپریشن میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جرم کی سزا بھگتنے کے لیے …

Read More »