Tag Archives: شہادت

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں نواسہ رسول اور ان کے اصحاب باوفا کی شہادت کا دن، یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عزاداروں نے کربلا کے المناک واقعات کے دوران پیغمبر اسلام (ص) کے خاندان کی عظیم قربانی کی تعظیم اور …

Read More »

ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ یوم عاشور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے گہری تاریخی اور روحانی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل …

Read More »

سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کیساتھ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کررہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کی لعنت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، عوام قانون …

Read More »

جنین کیمپ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اردنی باشندوں کا مظاہرہ

جنین

پاک صحافت جمعہ کے روز مشتعل اردنی باشندوں نے جنین کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملے اور تل ابیب کی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے ایک عظیم الشان مظاہرہ کیا۔ “i24 نیوز” ویب سائٹ کے مطابق، مارچ کے شرکاء نے فلسطینی پرچم کے ساتھ …

Read More »

افواج پاکستان کیجانب سے کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت

کرنل شیر خان شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر …

Read More »

صیہونیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت

اسرائیل

پاک صحافت ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ جمعرات کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کے حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے صیہونیوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والی 26 سالہ فلسطینی لڑکی کی شہادت کا اعلان کیا۔ یہ نوجوان فلسطینی لڑکی جس کا نام …

Read More »

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس …

Read More »

یوم شہادت حضرت علیؑ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری

یوم شہادت حضرت علی ؑ

کراچی (پاک صحافت) یوم شہادت حضرت علیؑ پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشترپارک سے آج دوپہر میں برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہ کی طرف آنے والے راستے بند ہیں جب کہ جلوس کی گزر گاہوں پر موبائل …

Read More »

یورپی یونین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت کی ہے

صیہونی

پاک صحافت یورپی یونین نے اس ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافے کے ردعمل میں اس علاقے کے شمال میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اس یورپی ادارے نے منگل کے روز حوارہ اور جیریکو میں گزشتہ …

Read More »

نیتن یاہو: ہم نے حالیہ برسوں میں بدترین حملہ دیکھا

نیتن یاہو

پاک صحافت مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ رات ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کے ردعمل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ برسوں میں یہ بدترین حملہ ہے۔ سما خبررساں ایجنسی کے حوالے سے ہفتہ کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس …

Read More »