Tag Archives: شکوہ

اس وقت اچھا موقع ہے، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک لائی جا سکتی ہے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے سے متعقل بیان میں کہا ہے کہ اس وقت اچھا سیاسی موقع ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عدنان صدیقی کی جانب سے انکا ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائڈ نہ ہونے پر ٹوئٹر سے ناراضی کا اظہار

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائڈ نہ ہونے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی، جس میں انہوں نے ٹوئٹر کے شریک بانی و چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او)، جیک ڈورسی کو مخاطب …

Read More »

پرویز الہٰی کا اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادتی جماعت کے رہنما پرویز الہی نے حکومت سے شکوے کے انبار لگا دیئے۔ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ  حکمران جماعت نے جتنے بھی وعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ پرویز الٰہی پنجاب …

Read More »

کیا جہانگیر ترین پیپلزپارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟

جہانگیر ترین پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) کیا وزیر اعظم عمران خان سے ناراض پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک …

Read More »

افسوس کا مقام ہے کہ ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں، جہانگیر ترین کا عمران خان سے شکوہ

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی حکومت سے ناراض ہوتے نظر آرہے ہیں، جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں۔ ان کا …

Read More »