Tag Archives: شکست

عراقی فوج: گزشتہ 10 دنوں میں 30 دہشت گرد مارے گئے

عراق

بغداد {پاک صحافت} عراقی فوج نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں میں عراقی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 30 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ عراقی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف، قیس خلف رحیمہ نے کہا، “گزشتہ 10 دنوں میں عراقی فورسز کی کارروائیوں میں …

Read More »

حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسکے …

Read More »

یمن جنگ کہیں ہر طرف نہ پھیل جائے: شیخ احمد

جعفری مفتی شیخ

بیروت {پاک صحافت} لبنان کے ایک مفتی کا کہنا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ یمن جنگ کی آگ ہر طرف پھیل جائے۔ لبنان کے جعفری مفتی شیخ احمد قبلان نے یمن جنگ میں شدت کے خلاف خبردار کیا ہے کہ کہیں اس کے شعلے ہر طرف پھیل نہ جائیں۔ …

Read More »

“امریکہ بچاؤ” ریلی سے ٹرمپ کی 2022 کی سیاسی مہم کا آغاز

ٹرمپ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایریزونا میں “امریکہ بچاؤ” کی سیاسی ریلی میں شرکت کرنے والے ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2022 میں اپنی سیاسی مہم کا آغاز آج ایریزونا سے کریں گے …

Read More »

23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا، ملک مزید تباہی اور بربادی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کے اندر شدید اختلافات

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات میں شدت آگئی ہے، کئی افراد پر ٹکٹس فروخت کرنے کا الزامات۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی کے بھائی اور وزیراعظم کے معاون …

Read More »

خیبرپختونخوا، دوبارہ گنتی میں جے یو آئی ف کا ایک اور امیدوار کامیاب

جے یو آئی

لکی مروت (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دی ہے جبکہ اب دوبارہ گنتی کے بعد جے یو آئی کا ایک اور امیدوار کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں عبرتناک انجام کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عبرتناک شکست کے بعد پنجاب میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔ عوام انہیں مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نے پی ٹی …

Read More »

تبدیلی اور سونامی تباہی لائی اور اب واپس جا رہی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جعلی تبدیلی اور سونامی نے عوام کیلئے تباہی تحفے میں دی ہے اور اب ناکام ہوکر واپس جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »