Tag Archives: شرح

ملک بھر میں کورونا کیسز میں شدت، مثبت کیسز چھ فیصد سے تجاوز کرگئے

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی شرح میں شدت آگئی ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح نے چھ فیصد سے تجاوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ملک …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے صورتحال تشویشناک، فعال کیسز 51 ہزار سے تجاوز کرگئے

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ڈھائی ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں فعال کیسز کی تعداد 51ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے بڑھ گئی

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آنے لگی، این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا کے مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے بڑھ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق، 979 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی شرح میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران معمولی اضافہ  آگیا، سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق  ملک میں کورونا سے ہلاکتوں …

Read More »

کورونا وائرس، وزارت صحت نے اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔  ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے کورونا صورت حال پر وفاق کے سرکاری، نجی اسپتالوں کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب …

Read More »

ٹیلی گرام نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

روسی ایپ

ماسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ ٹیلی گرام نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،  ٹیلی گرام سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے اپلیکشنز میں شامل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام دنیا بھر میں ایک ماہ کے دوران …

Read More »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیشرفت، اب آپ کا اسمارٹ فون آپ کے دل کی دھڑکن اور سانس کی شرح بتائے گا

اسمارٹ فون

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  ٹیکنالوجی کی دنیا نے اسمارٹ موبائل صارفین کو بڑی خبر سنادی،  جی ہاں اسمارٹ فون صارفین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ صحت و تندرستی کا اندازہ لگانے والی دو اہم علامتیں دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے بھی …

Read More »