Tag Archives: شرح

مہنگائی کی شرح آئندہ ماہ سے کم ہونے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں آئندہ ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اگلے مہینے سے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 تا 22 فی صد کے درمیان ہرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ …

Read More »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، 2 ہفتوں سے اس موذی وباء کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں تاحال 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔ …

Read More »

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متعدد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر 9 نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ دیگر 9 متاثرین کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 726 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، مزید 4786 کیسز رپورٹ، 73 اموات

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے حملے جاری ہیں، نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 786 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد …

Read More »

کورونا وبا کی چوتھی لہر، مزید 79 اموات، 4619 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وبا  کی چوتھی لہر کے حملے جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 79افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار ہزار 619نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 95 اموات، 4 ہزار 720 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 95 مریض دم توڑ گئے،  جس کے بعد پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 23 ہزار 797 مریض انتقال کر چکے ہیں۔ این سی او سی …

Read More »

ملک میں کورونا کے حملے برقرار، 24 گھنٹوں میں 67 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا کے چوتھی لہر کے حملے برقرار ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 67 مریض  دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23ہزار702ہوگئی ہے۔ دوسری …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 3 ماہ بعد ایک ہی دن میں پانچ ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی  چوتھی لہر میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، 3 ماہ کے بعد پہلی بار ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

Read More »

کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ، شرح 7.5 فیصد سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، سرکاری رپورٹ کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے تجاوز ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 …

Read More »