Tag Archives: شاہ زین بگٹی

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ہمہ وقت موجود رہیں گے، نوابزادہ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ہمہ وقت موجود رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر اور ان کی املاک تباہ ہو چکی ہیں اور ان کی امداد …

Read More »

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب …

Read More »

پنجاب حکومت منشیات فروشی کیخلاف سخت کارروائیاں کررہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے بھر میں منشیات فروشی کے خلاف سخت اور ٹھوس کارروائیاں کررہی ہے، نوجوان نسل کو تباہی سے بچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس شاہ زین بگٹی …

Read More »

حکومت بلوچستان کی محرومیاں دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا بخوبی احساس ہے اور ان محرومیوں کی دوری کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسدادِ منشیات نوبزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی …

Read More »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومتی اتحاد کی وکٹیں گرانا شروع ہو گئی ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی جمہوری وطن  پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا باقاعدہ کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ نامور بلوچ قوم پرست رہنما اکبر بگٹی کے …

Read More »