Tag Archives: سی ای او

نگراں وزیرِ اعظم سے سی ای او ریو ٹنٹو گروپ کی ملاقات

انوار الحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) امریکا کے دورے پر گئے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیو یارک میں ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہیکرز نے 40 کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے دنیا بھر کے 40 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لئے رکھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا کوئی ہفتہ نہیں گزرتا جب ہیکرز کسی سرور سے ڈیٹا ڈارک ویب پر بڑا ڈیٹا لیک نہ کر رہے ہوں۔ 23 …

Read More »

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے ملکی معیشت ترقی کررہی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کی دور اندیشی اور دانشمندانہ پالیسیوں سے پاکستان کی معیشت ترقی کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین و ڈائریکٹر ویٹول کرسٹوفر بیک کی سی ای او ہاسکول عقیل خان کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ جس …

Read More »

ٹوئٹر کے بعد میٹا کا بھی ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں ہفتے بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کیا جاسکتا …

Read More »

انسٹاگرام میں فل اسکرین تصاویر کی آزمائش شروع کرنے کا اعلان

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب سے ایپ کو ٹک ٹاک میں بدل دینے والے متنازع ری ڈیزائن پر کام روک دیا گیا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کمپنی نے اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ انسٹاگرام کے سی ای او ایڈم موسری نے بتایا ہے کہ ایک …

Read More »

کاوے موسوی کا بیان دراصل نیب نیازی گٹھ جوڑ پر فرد جرم ہے،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی کی طرف سے باضابطہ معافی مانگنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہاکہ 22 سال چھان بین کرنے والے نے اعتراف کیا کہ نواز شریف اور ان کا خاندان بے قصور ہے۔ خیال رہے …

Read More »

جھوٹ اور تہمت کے ہزار پردے بھی سچائی چھپا نہیں سکتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور تہمت کے ہزار پردے بھی کسی کی سچائی چھپا نہیں سکتے، نوازشریف کی سچائی اور ایمانداری آج سب پر واضح ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اب ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار …

Read More »