Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان، فورسز کی کاروائی کے دوران مطلوب دہشتگرد کمانڈر محمد نور عرف سرکئی

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نےملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد کمانڈر محمد نور عرف سرکئی کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے دوران پاک فوج کا ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کالعدم بی ایل اے (ایچ) کے …

Read More »

باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکورٹی فورسز اور …

Read More »

پاک فوج کے آپریشن میں دہشتگردوں کا اہم کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شکاس میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت …

Read More »

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکہ

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب دستی بم دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک سے ملحقہ گلی میں محکمہ ایریگیشن کے دفتر میں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا۔ بم کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ

فلیگ مارچ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فلیگ مارچ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ فلیگ مارچ میں اسلام اباد پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی بھاری نفری شریک ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فلیگ مارچ کرتے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

میر علی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر دہشت …

Read More »