Tag Archives: سیٹ ایڈجسٹمینٹ

شہباز شریف کی اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت کردی۔ شہباز شریف نے اتحادیوں کے عشایئے میں کہا کہ اگلے مراحل کے لیے اتحادیوں کے درمیان ابھی سے مشاورت ہونی چاہیے کہ الیکشن کیسے لڑنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ  نواز شریف کے چوتھی بار وزیرِ اعظم بننے کے بعد خوش حالی کا نیا …

Read More »

پرویز الٰہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا، چوہدری شافع

شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ پرویز الٰہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ …

Read More »

استحکامِ پاکستان پارٹی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے، عون چوہدری

عون چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں عون چوہدری نے کہا کہ ہماری نئی سیاسی جماعت کا نام بھی اسی …

Read More »

حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے، فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا ٖفضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی …

Read More »