Tag Archives: سیٹ ایڈجسٹمنٹ

جن جماعتوں سے جہاں ممکن ہوا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے بات ہوگی، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ  کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے پورے پاکستان میں وہ جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن جماعتوں سے جہاں ممکن ہوا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے بات ہوگی۔

Read More »

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان 2013 کے انتخابی نتائج پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

ایم کیو ایم ن لیگ

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان 2013 میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں دونوں جماعتوں کی جانب سے 2018 کے الیکشن نتائج کو متنازع قرار دیا گیا کیونکہ اس کے …

Read More »

نواز شریف کل اہم ترین دورے پر کوئٹہ جائیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے اہم ترین دورے پر کل کوئٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ اس دورے پر ن لیگی صدر شہباز شریف بھی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ن لیگی قائد سے کوئٹہ میں …

Read More »

مائنس نوازشریف پر کوئی بات قبول نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اوکاڑہ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مائنس نواز شریف پر کوئی بات قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی …

Read More »

اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، نگراں سیٹ اپ کے تحت الیکشن ایک ہی روز اور آئین کے مطابق ہوں گے۔ ن لیگ کا دو ٹوک اور واضح مؤقف …

Read More »

پیپلز پارٹی اپنے نشان تیر سے الیکشن میں حصہ لے گی، خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائی آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے نشان تیر سے الیکشن میں حصہ لے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم کوشش کریں گے کہ دوسری پارٹیوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خورشید شاہ …

Read More »

پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین …

Read More »

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کرینگے، رہنما جماعت اسلامی

مشتاق احمد

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے صوبائی امیراور سینیٹر مشتاق احمد نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے علاوہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کو تیار ہیں۔  انہوں  نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت …

Read More »