Tag Archives: سیٹ ایڈجسٹمنٹ

میں نے پی ٹی آئی سے مقابلے کیلئے جماعت بنائی ہے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی سے مقابلے کیلئے جماعت بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو میدان میں لائیں، کافی …

Read More »

ایم کیو ایم کی ن لیگ کو کراچی میں 3 سیٹوں کی پیشکش، این اے 242 پر ڈیڈلاک برقرار

کراچی (پاک صحافت) عام انتخابات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا اگلا مرحلہ بدھ تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی قیادت کی جانب سے دونوں جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کے …

Read More »

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار

ایم کیو ایم ن لیگ

کراچی (پاک صحافت) سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے این اے کی پانچ اور صوبائی 10 نشستوں پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم …

Read More »

پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے، محمود خان

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر …

Read More »

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ق لیگ کے سوا کسی سے بات نہیں ہو رہی، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ق لیگ کے سوا کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہو رہی۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو کٹہرے میں لانا چاہیے، کسی نہ کسی …

Read More »

مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، نعمان لنگڑیال پر مشتمل کمیٹی نے فہرست تیار کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کمیٹی قائم

ن لیگ آئی پی پی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ اور آئی پی پی کی کس حلقے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی اس حوالے سے رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق …

Read More »

IPP سے ملاقات کیلئے کسی کا کوئی دباؤ نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کسی کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز …

Read More »

نوازشریف کی چودھری شجاعت کو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی آفر

نواز شریف چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے چودھری شجاعت حسین کو مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی آفر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت کے درمیان ہونے والی ملاقات میں آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے جائزہ لیا گیا، …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کیساتھ تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ مل کر …

Read More »