Tag Archives: سینما گھر

تنقید کے باوجود بھی زیادہ لوگ پیسے خرچ کرکے میری ہی فلمیں دیکھتے ہیں، ہمایوں سعید کا ناقدین کو جواب

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی تنقید کرلیں، پھر بھی زیادہ لوگ پیسے خرچ کرکے صرف میری فلمیں دیکھنے آتے ہیں۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں …

Read More »

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل

فلم مولا جٹ

لاہور (پاک صحافت) فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور نامور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار جیو فلمز کی پیشکش ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو …

Read More »

فلم تیار کرنے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ حاصل ہوگا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا  ہےکہ اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری پر زیرو ٹیکس ہے، فلم تیار کرنے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ حاصل ہوگا، آلات کی درآمد، فلم میکنگ، سنیما، پروڈکشن کے آلات کی درآمد پر ٹیکس زیرو ہے، کارپوریٹ سیکٹر فلم …

Read More »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے سابقہ تمام فلموں کے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی میں تمام پاکستانی فلموں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل ہوگئی …

Read More »

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بارشوں کی نذر ، شائقین سینما گھروں کا رخ نہ کرسکے

سینما

کراچی (پاک صحافت)  ملک کے مختلف شہروں اور خاص طور پر کراچی میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز بارشوں کی نذر ہوگیا جس کے سبب شہریوں کی اکثریت سینما گھروں کا رخ نہ کر سکی۔ اس بار عید الاضحیٰ پر 10 جولائی کو فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی ‘قائد اعظم …

Read More »

میرے پرستار چاہتے ہیں‌ کہ میں‌ کام کروں اس لئے کام کررہا ہوں، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ میرے پرستار چاہتے ہیں‌ کہ میں‌ کام کروں اس لئے کام کررہا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک میرے پرستار میرے لئے ٹکٹ خرید کر سینما کا رخ کرتے رہیں گے میں کام …

Read More »