Tag Archives: سیل

انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں۔ ممتاز …

Read More »

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ جس شخص نے ہمیں جھوٹے الزام میں اس سیل کے اندر بند کیا تھا جلد ہی  وہ بھی اس سیل میں بند ہوگا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحفات) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏میں نے ٹویٹ بھی کی تھی کہ جس سیل کیں مجھے قید رکھا گیا تھا جب میں اس سیل سے نکل رہا تھا تو  اس وقت میں نے جیل کے ملازمین سے یہ ضرور کہا تھا کہ …

Read More »

لال حویلی آپریشن انتقامی کارروائی نہیں، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ املاک

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف آپریشن کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، شیخ رشید احمد ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، …

Read More »

ٹرمپ مجرمانہ تحقیقات کی گرفت میں

ٹرمپ

پاک صحافت امریکی وفاقی استغاثہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مطلع کیا ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویزات رکھنے پر مجرمانہ تحقیقات کے تحت ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق اے بی سی نیوز نے جمعرات کی صبح اعلان کیا کہ استغاثہ نے ٹرمپ کو ایک …

Read More »

عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہا ہے۔  ذرائع کے مطابق عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور …

Read More »

کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیئرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی شکایت کے ازالے کے …

Read More »

پرویزالہی کے دور میں اسمبلی کی بے توقیری کی مثال نہیں ملتی۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا تقدس مکمل طور پر پامال کیا ہے، پرویزالہی کے دور میں اسمبلی کی بے توقیری کی مثال نہیں ملتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

امریکہ نے یہ بات بالکل صحیح کہی

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ روسی اثاثوں کو روکنا غیر قانونی ہے اور امریکہ کو روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ جینٹ ییلن کا کہنا تھا کہ روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے …

Read More »

جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل، اسلام آباد کے داخلی راستے بند

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے وفاقی حکومت نے جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل کرنے کے ساتھ اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک …

Read More »

راولپنڈی اسلام میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی راستے سیل

راولپنڈی کنٹینر

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستوں کو بھی کنٹینرز لگاکر سیل کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ …

Read More »