اختر مینگل

انتخابات90 دن میں ہی ہونے چاہئیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بی این پی مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے کہا کہ  آج آئین کی پاسداری نہیں کی تو آنے والی حکومت سے بھی امید نہیں رکھنی چاہیے۔

واضح رہے کہ دوسری جانب ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ جس طرح کے حالات خیبر پختونخوا میں ہیں، سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تصور بھی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر کا کردار منفی ہے، وزیر اعلیٰ غیر جانبدار نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے