Tag Archives: سیاست

جعلی جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان پیدا کیا۔ آرمی چیف قمر جاید باجوہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ جعلی جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان پیدا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداء کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان کی تمام سیاسی زندگی یوٹرن میں ہی گزری ہے، وفاقی وزیر

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تمام سیاسی زندگی یوٹرن میں ہی گزری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی سائٹ …

Read More »

26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ کے فلاپ ہونے کی تاریخ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح فلاپ سین ہونے کی تاریخ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 26 نومبر …

Read More »

لانگ مارچ عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ عمران خان کی آخری مایوس کن کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے، وزیراعظم جو بھی …

Read More »

عمران خان نے سیاست میں منفی قدروں کو فروغ دیا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی مقبولیت کی خاطر سیاست میں منفی قدروں کو فروغ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی لیڈر کا بڑا پن جمہوری قدروں کی پامالی سے …

Read More »

عمران خان کی سیاست جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں انتشار نہیں اتفاق کی ضرورت ہے، ہم …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا ہے، جنرل (ر) فیض علی چشتی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، سرحدوں کی حفاظت …

Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک بچانے کا ہے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک بچانے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ حکومت کی منگوائی گئیں الیکٹرک بسوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ سندھ حکومت نے بسوں کا اچھا اقدام کیا …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے، ہمارے کسی اتحادی …

Read More »

پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، خان صاحب معیشت کو تباہ کر کے گئے …

Read More »