Tag Archives: سڑک

پاکستانی زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں سندھ سے ایران جانے کی اجازت دینے پر اتفاق

مراد علی شاہ ایران

کراچی (پاک صحافت) اس سال سندھ سے پاکستانی زائرین کو بذریعہ بس اور اپنی گاڑیوں میں ایران جانےکی اجازت دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلی سندھ …

Read More »

دنیا کی وہ فلائنگ کار جو اڑنے کے ساتھ ساتھ سڑک پر بھی دوڑ سکتی ہے

فلائنگ کار

(پاک صحافت) دنیا کی پہلی ایسی الیکٹرک گاڑی سامنے آئی ہے جو سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ پرواز کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ ایلف آٹو میٹو کمپنی کی تیار کردہ اس فلائنگ کار کو ماڈل اے کا نام دیا گیا ہے اور امریکا میں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیخلاف ہونے والا پروپیگنڈا بے نقاب

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے …

Read More »

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں طوفانی آندھی، کہیں طوفانی بارش اور گھنٹوں تک اولے پڑے ہیں، تو کہیں سیلابی ریلے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات …

Read More »

پی ٹی آئی کے آئندہ جلسے سڑکوں کے بجائے گلیوں میں ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے آئندہ جلسے سڑکوں پر نہیں بلکہ گلیوں میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گفتگو بے ربط ہوچکی ہے، رات …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی جس میں بتایا …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی کراچی سے پانی اور کیچڑ فوری صاف کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں اور سڑکوں میں موجود پانی اور کیچڑ کو فوری طور پر صاف کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایمرجنسی کے حوالے سے جائزہ …

Read More »

فلسطین، کہیں نوجوان کو گولیوں سے بھونا تو کہیں معذور سے کی مار پیٹ، اسرائیل کے مظالم، دنیا خاموش…ویڈیو

نوجوان

یروشلم {پاک صحافت} مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی معان نے رپورٹ کیا کہ ایک 14 سالہ فلسطینی نوجوان محمد شہادہ منگل کو مغربی کنارے کے الخزار علاقے میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے کے بعد ہلاک …

Read More »