Tag Archives: سوشل میڈیا

اگر مجھے حکومت ملی تو سوشل میڈیا بند کرا دوں گی، بشری انصاری

بشری انصاری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشری انصاری کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایک دن کے لئے حکومت ملی تو وہ سوشل میڈیا بند کرادیں گی۔  خیال رہے کہ انہوں نے حالیہ ایک انٹرویو کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں …

Read More »

اداکار اعجاز اسلم نے فضول تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنادی

اعجاز اسلم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے فضول اور بے جا تنقید کرنے والے ایک صارف کو کھری کھری سنا دی۔ خیال رہے کہ اداکار اعجاز اسلم نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی، جس پر ایک صارف نے انہیں …

Read More »

وزیر اعظم کی موجودگی میں طلبہ کی جانب سے عمران خان چور ہے کے نعرے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام میں یونیورسٹی اور کالج کے طلبہ کی جانب سے وزیر اعظم کی موجودگی میں عمران خان چور ہے کہ نعروں کی گونج، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Read More »

اداکار فہد مصطفی اور صبا قمر کو تنقید کا سامنا

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار فہد مصطفی اور اداکارہ صبا قمر کو تنقید کا سامنا ہو گیا،  خیال رہے کہ اداکارہ صبا قمر اور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ پر ایک ویڈیو سانگ میں ایک ساتھ کرنے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کی جا …

Read More »

عاطف اسلم کے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ

معروف گلوکار

اسلام آباد (پاک صحافت) عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ خود کے ساتھ پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتا رہے ہیں۔ ویڈیو میں یو ٹیوبر شاہ ویر جعفری کی جانب سے انٹرویو کے دوران …

Read More »

اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب جعلی اکاؤنٹس کی تردید

اقراء عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب جعلی اکاؤنٹس کی تردید کر دی گئی ہے۔ اقراء عزیز کا کہنا ہے کہ ان کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس ہیں جن سے ان کا کوئی تعلق …

Read More »

سلمان خان کی جانب سے نئے ادکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور نام بنانے کے لیے اہم مشورہ

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت) باولی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے نوجوان اداکاروں کو شہرت حاصل کرنے اور اپنا نام بنانے کے لئے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آنے والے نئے اداکاروں کے لیے اپنا نام بنانا آسان نہیں ہے کیوں کہ وہ تا حال 50 سال سے زائد …

Read More »

کیا فیس بک آپ کی پرائیوٹ باتیں سن رہا ہے؟

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) کافی عرصے سے ایک بات تسلسل کے ساتھ کہی جا رہی ہے کہ فیس بک لوگوں کے موبائل فونز کے مائیکروفون ہیک کرکے ان کی باتیں سنتا ہے تاکہ ان کی پسند و ناپسند کے مطابق انہیں اشتہارات دکھا سکے۔ فیس بک کی طرف سے اس الزام …

Read More »

دنا نیر مبین کی شوبز کی دنیا میں انٹری ، ڈرامے کا ٹریلر جاری

دنانیر مبین

پشاور (پاک صحافت) پاوری گرل سے مشہور دنانیر مبین نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے، جس کے پہلے ڈرامہ کا ٹیز بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ہدایت کار ندیم بیگ کے جلد ریلیز ہونے والے ڈرامے ’صنف آہن‘ کے تمام مرکزی کرداروں کے …

Read More »