Tag Archives: سفارتکاری

عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری کو بھیک مانگنے سے تشبیہ دینا ملک و …

Read More »

ہم تمام ممالک سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں، حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہم تمام ممالک سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اینٹی انڈیا اور اینٹی امریکا پالیسی نہیں ہونی چاہیے، سابق حکومت نے ملکی سفارتکاری کے ساتھ کھلواڑ کیا …

Read More »

کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم تحریک انصاف کی سفارتی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم تحریک انصاف کی سفارتی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی برادری …

Read More »

پی ٹی آئی کا اصل چہرہ ساری قوم نے دیکھ لیا ، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز  ی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  ہے کہ  پی ٹی آئی کا اصلا چہرا ساری قوم نے دیکھ لیا،  ان کا کہنا ہے کہ رنگے ہاتھ پکڑے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سفارتکاری میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے، ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے، عمران خان نے ساری زندگی چندا مانگا ہے اور عوام کو بھی لگا دیا ہے، اقوام …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت بین الاقوامی سطح پر مکمل ناکام ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ناکام سفارت کاری کے باعث پی ٹی آئی حکومت بین الاقوامی سطح پر ناکام ہے۔ جبکہ قومی سطح پر عوام نے حکومت کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

دفاعی صلاحیت کے معاملے پر بات کرنے سے ایران کا صاف انکار

رابرڈ مالی

یارک {پاک صحافت} ایران میں امریکی مندوب نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کو ناکام تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واپس جانا امریکی عوام کے مفاد میں ہے۔ منگل کے روز امریکی نیشنل ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ، رابرٹ مالی …

Read More »