Tag Archives: سعید غںی

ہم عمران خان کی بے شرمی، جھوٹ اور  بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی  بے شرمی، جھوٹ اور  بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ملک کی معاشی تباہی میں عمران …

Read More »

ہماری ترجیح جماعت اسلامی سے بات کرنا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح جماعت اسلامی سے بات کرنا ہے، زیادہ بہتر ہوگا جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی بات کرلیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حافظ نعیم کے پاس 94 نشستیں جیتنے کی اطلاعات …

Read More »

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ …

Read More »

عمران خان پاکستان کی سیاست کا ماضی بن چکے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت)  وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ پرویز الہٰی نے عمران خان کو کہہ دیا کہ پلستر لگا کر 3 ماہ تک بیٹھ جائیں، عمران خان پاکستان کی سیاست کا ماضی بن چکے۔ دوسری جانب سعید غنی نے عمران خان کو دوسرا شیخ رشید قرار  دیتے …

Read More »

ایمپائر کا سہارا تحریکِ انصاف لیتی ہے پیپلز پارٹی نہیں، سعید غنی

سعید غنی

سکھر (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایمپائر کا سہارا تحریکِ انصاف لیتی ہے پیپلز پارٹی نہیں۔ وزیرِ اطلاعات و محنت سندھ کا  کہنا ہےکہ جب اسمبلی میں ہمارا جمہوری حملہ ہو گا تو وزیرِا عظم عمران خان کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملے گا۔ …

Read More »

نااہل و نالائق وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث ہر شخص مشکلات کا شکار ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نالائق وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

ہم الیکشن ہار بھی جائیں لیکن عوام کی خدمت جاری رہے گی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن ہار بھی جائیں لیکن عوام کی خدمت جاری رہے گی۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری  نے ہمیں عوام کی خدمت کرنا سکھایا ہے۔ وزیر …

Read More »

کورونا فنڈ میں 40 ارب روپے کے ڈاکے کے سرغنہ عمران خان ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا فنڈ میں 40 ارب روپے کے ڈاکے کے سرغنہ عمران خان ہیں،  پیسہ عمران خان کی کمزوری ہے انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں …

Read More »