Tag Archives: سعودی حکومت

اس بار حج کے اخراجات پچھلی بار سے بڑھ جائیں گے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس بار حج کے اخراجات پچھلی بار سے بڑھ جائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سعودی وزارت صحت کی حتمی ہدایات آنے پر وزارت مذہبی امور تفصیلات بتائے …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار اور اعتکاف کی اجازت نہیں

اعتکاف

ریاض {پاک صحافت} سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اور اعتکاف کی اجازت نہیں ہو گی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق دونوں مساجد کے امور کے سربراہ شیخ عبد الرحمٰن السدیس نے کہا کہ ایوان صدر …

Read More »

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 10 مساجد کو بند کردیا گیا

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث 10 مساجد کو بند کردیا گیا

ریاض (پاک صحافت)  سعودی عرب میں نمازیوں میں کورونا کی تشخیص پر مساجد کی وقتی طور پر بندش کا سلسلہ ‏‏‏‏برقرار ہے اور 5 شہروں میں نئے ‏کیسز سامنے آنے پر مزید 10 مساجد کو عارضی طور پر بند کردیا ‏گیا ہے۔ وزارت اسلامی امور کی جانب سے نمازیوں کو …

Read More »

سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری شدید بیمار، کسی قسم کی طبی سہولیات میسر نہیں

سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری شدید بیمار، کسی قسم کی طبی سہولیات میسر نہیں

ریاض (پاک صحافت)  انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 4 اپریل 2019ء سے سعودی عرب میں قید فلسطینی رہنما ڈاکٹر محمد الخضری عمر رسیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ شدید بیمار ہیں اور انہیں دوران حراست کسی قسم کی طبی سہولت بھی میسر نہیں کی جارہی …

Read More »

سعودی خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانے والی خاتون کارکن لجین الھذلول 3 سال بعد جیل سے رہا ہوگئی

سعودی خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانے والی خاتون کارکن لجین الھذلول 3 سال بعد جیل سے رہا ہوگئی

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کی مہم چلانے والی گرفتار کی گئی خاتون کارکن لجین الھذلول کو رہا کردیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس فرانس (اے ایف پی) کے مطابق سعودی حکام نے 31 سالہ لجین الھذلول کو 10 فروری کو …

Read More »

جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

جمال خاشقچی قتل کیس، جوبائیڈن نے تحقیقات کے بارے میں اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کی خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نوصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

سعودی عرب میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے علماء کو برطرف اور گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری، مزید سات علماء کو گرفتار کرلیا گیا

سعودی عرب میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے علماء کو برطرف اور گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری، مزید سات علماء کو گرفتار کرلیا گیا

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے تحت مزید سات علماء کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے اخبار عکاظ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے …

Read More »

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے، چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ غیر ملکی ملازمین پاکستانی ہیں، اس لیے سعودائزیشن کے نتیجے میں سب سے …

Read More »

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو دو سال بعد اپنے عہدے پر بحال کردیا گیا

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو دو سال بعد اپنے عہدے پر بحال کردیا گیا

سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ دو سال بعد اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی شاہی خاندان اور حکومت کے بارے میں وقتا فوقتا انکشافات پر مبنی خبریں شائع کرنے والے آن لائن …

Read More »