Tag Archives: سانحہ

9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے۔ اس کیلیے حکومت نے نہ کوئی نہ قانون سازی کی نہ ہی کوئی ایکٹ بنایا، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر گرفتار

گرفتاری

گجرات (پاک صحافت) پنجاب کے شہر گجرات میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کے مطابق ملزم کا نام سنارا معلوم ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم نے سینکڑوں افراد …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ اس وقت کے ججز اور جرنیلوں کی سیاہ کاریاں ہیں جنہوں نے عمران خان کو لانچ کیا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کا جو واقعہ ہوا جن کو ہم یوم سیاہ کہتے ہیں یا یوم سیاہ کے طور مناتے ہیں یہ اس وقت کے ججز اور جرنیلوں کی سیاہ کاریاں ہیں جنہوں …

Read More »

عمران خان نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ عمران خان …

Read More »

9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو سازش اور ملک دشمنی انتہاؤں کو چھو گئی، بڑی ہلچل مچائی گئی کہ پاکستان کو ڈی ریل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں ملک …

Read More »

9 مئی کے سانحے کا ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار

لاہور (پاک صحافت) 9 مئی کے سانحے کے ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  شر پسند کے ورثاء نے شدید الفاظ میں شر پسندوں اور یومِِ سیاہ کے المناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب نامی شر پسند کو 9 …

Read More »

تاریخ کے سب سے بڑے حادثے سے ابھی تک ہم نے سبق حاصل نہیں کیا لیکن ابھی دیر نہیں ہوئی، وزیر اعظم

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏قائد اعظم کی عظیم لیڈرشپ اور لاکھوں قربانیوں سے پاکستان معرض وجود میں آیا 16دسمبر 1971 کو پاکستان دولخت ہوا، تاریخ کے سب سے بڑے حادثے سے ابھی تک ہم نے سبق حاصل نہیں کیا، لیکن ابھی دیر نہیں ہوئی …

Read More »

یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پا ک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ جانے والے افراد کی خواہش کا مجرموں نے فائدہ اٹھایا، ہماری حکومت کے پاس 2 ماہ ہیں، ہم …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، کشمیریوں سمیت 298 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ برطانوی میڈیا

یونان کشتی حادثہ

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں کشمیریوں سمیت 298 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا دی گارڈین کی خبر میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں …

Read More »

9 مئی کے واقعے نے عوام کو نہ صرف رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے جو واقعے نے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم …

Read More »