تاریخ کے سب سے بڑے حادثے سے ابھی تک ہم نے سبق حاصل نہیں کیا لیکن ابھی دیر نہیں ہوئی، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏قائد اعظم کی عظیم لیڈرشپ اور لاکھوں قربانیوں سے پاکستان معرض وجود میں آیا 16دسمبر 1971 کو پاکستان دولخت ہوا، تاریخ کے سب سے بڑے حادثے سے ابھی تک ہم نے سبق حاصل نہیں کیا، لیکن ابھی دیر نہیں ہوئی آج بھی ہم متحد ہوجائیں ایک ایجنڈے پہ اکٹھے ہوجائیں تو دوبارہ پاکستان کو اس کا کھویا مقام واپس دلواسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے