Tag Archives: زاہدان

پاکستان اور ایران نے دہشتگردی کے مشترکہ چیلنج کیخلاف ہاتھ ملا لیے

پاک ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے، لائزون افسران کی تقرری پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، …

Read More »

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان: ایران ایک برادر ملک ہے اور ہم اس کی سالمیت کا احترام کرتے ہیں

پاکستانی ترجمان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لیے ملک کی کوششوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران ہمارا برادر ملک ہے اور پاکستان اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔ …

Read More »

ایران: زاہدان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، جھڑپ میں تمام دہشت گرد مارے گئے

حملہ

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں جو کئی گھنٹے جاری رہیں۔ اس جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ دہشت گردوں کو گولیوں …

Read More »

بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس …

Read More »

پاک، ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس

پاک ایران

زاہدان (پاک صحافت) پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا سالانہ اجلاس ایران کے شہر زاہدان میں شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی جبکہ کے ایران کے وفد کی قیادت گورنر جنرل سیستان بلوچستان …

Read More »

زاہدان میں دہشت گردانہ حملے میں آئی آر جی سی کے کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈر شہید

4c0y65ad3afc4225gen_800C450

پاک صحافت زاہدان میں دہشت گردانہ حملے میں آئی آر جی سی کے کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈر شہید ہو گئے۔ ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پاسدارانے انکلابی اسلامی آئی آر جی سی کے انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر علی موسوی اور ڈپٹی کمانڈر سید حمید رضا ہاشمی کو دہشت …

Read More »

پاک ایران امن دوستی ریلی کوئٹہ پہنچ گئی

ہیوی بائیکرز

کوئٹہ (پاک صحافت) ہیوی بائیکرز کی جانب سے پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اور سیاحت کو فروغ دینے کے لئے نکالی جانے والی ریلی ایران کے مختلف شہروں کا سفر مکمل کرکے واپس کوئٹہ پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام …

Read More »