Tag Archives: ریکارڈ

وائٹ ہاؤس کے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر 20 سے زیادہ گولیاں فائر

فائرنگ

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس سے تقریبا ایک میل کے فاصلے پر ، واشنگٹن کے ایک ریستوراں میں بندوق بردار کی 20 سے زیادہ گولیوں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ، وائٹ ہاؤس سے تقریبا ایک میل کے فاصلے پر ، واشنگٹن …

Read More »

ملک حسین کی اہلیہ کا اردنی بغاوت پر رد عمل کا اظہار

شہزادہ حمزہ

پاک صحافت اردن کے مرحوم بادشاہ کی اہلیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے بیٹے سابق ولی عہد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ عوام کو گمراہ کرکے شخصیت کشی کا عمل ہے۔ خبر رسا ایجنسی اسنا کے مطابق عربی کے القدس العربی اخبار نے لکھا ہے کہ اردن کے …

Read More »

حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپیل واپس لے لی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیرون ملک جانے  کی اجازت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔  دوسری جانب شہباز شریف کے وکیل نے  بھی عدالتِ عظمیٰ کو توہینِ عدالت کی پیروی نہ …

Read More »

ناسا کے ہیلی کاپٹر کی مریخ کی فضا میں پرواز

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ کی فضا میں پرواز کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کی جانب سے انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کو خلائی جہاز ’پرسیویرینس روور‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا تھا۔ ناسا کے مطابق پرسیویرینس …

Read More »

نیب کا پنجاب کے محکمہ خوراک پر چھاپہ، چینی برآمد، تمام ریکارڈ ضبط

نیپ کا چھاپہ

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو  (نیب) اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارتے ہوئے چینی کی بڑی کھیپ برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق نیب اہلکاروں نے محکمہ خوراک کا تین سالہ ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب اسلام …

Read More »

حکومت آصف زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی، سینئر تجزیہ کار کا دعویٰ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب

اسپتال

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں مبینہ طور پر  غائب کر دی گئیں۔ کورونا ویکسین کی خوراکیں غائب ہونے سے متعلق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال انتظامیہ نے بااثر افراد اور رشتے داروں کویہ …

Read More »

سلمان خان نے فلمی کمائی میں ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سلمان خان نے فلمی کمائی میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ پر راج کرنے والے سلمان خان نے فلموں کی کمائی میں تمام اداکاروں کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑدیا ہے۔ بھارتی ویب …

Read More »

ڈرامہ سیریل” خدا اور محبت 3 ” نے مقبولیت میں ”میرے پاس تم ہو” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

خدا اور محبت 3

کراچی (پاک صحافت) نجی ٹی وی کے ڈرامہ ”محبت اور خدا 3″ نے مقبولیت  میں  ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈرامہ خدا اور محبت نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل  پر سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے …

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی نے وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بولنگ کوچ وقار یونس کا 23 سالہ پرانہ ریکارڈ توڑ دیا،  خیال رہے کہ حسن علی نے جنوبی افریقا کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس کا …

Read More »