Tag Archives: رہنما

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروادیے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروادیے۔ تفصیلات کے مطابق  کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے جاتی امرا میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ واضح رہے …

Read More »

اسلامی جہاد: امریکہ ثالث نہیں بلکہ صہیونی جرائم میں شریک ہے

شیطان

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے ایک رہنما نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں امریکہ کبھی بھی ثالث نہیں رہا، صیہونی فوجیوں کے انخلاء کو قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات کے آغاز کی شرائط میں سے ایک …

Read More »

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

آصف زرداری

ملتان (پاک صحافت) پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں آصف علی زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کی ہیں، جس میں کئی سیاسی رہنماؤں نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) …

Read More »

3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحفات) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ 3 قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں باہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما محمود سدوزئی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی

مظفرآباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما محمود سدوزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما محمود سدوزئی نے ساتھیوں سمیت پی پی پی میں …

Read More »

پیپلز پارٹی سمجھ گئی ہے ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو یہ بات سمجھ میں آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کے بیان پر …

Read More »

قوم کو پتہ ہونا چاہیے کون فیصلے کرنیوالے اور کون کرانیوالے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ قوم کو پتہ ہونا چاہیے کہ کون فیصلے کرنے والے تھے اور کون کرانے والے ہیں، قوم کو یہ حقائق معلوم ہوں تو آئندہ انتخابات میں بہتر قیادت منتخب کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات وکیلوں کا ڈرامہ تھا۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات وکیلوں کا ڈرامہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پارٹی میں نئے سرے سے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا کیونکہ ان …

Read More »

سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ معاشی و قومی حالات کی گاڑی غیر معمولی محنت اور تجربہ کار ٹیم ہی ٹھیک کر سکتی ہے، عام انتخابات …

Read More »

پیپلز پارٹی کا انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے عام انتخابات 2024ء سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے تمام صوبوں میں کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ہدایت پر …

Read More »