نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروادیے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کے آپس کے گلے شکوے دور کروادیے۔

تفصیلات کے مطابق  کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے جاتی امرا میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز، ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق بھی موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایاز صادق اور روحیل اصغر کے درمیان گلے شکوے دور کروانے میں خواجہ سعد رفیق کا کردار اہم رہا۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے