Tag Archives: روپے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول کا معاہدہ طے پاگیا ہے، ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے تمام …

Read More »

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کردیا

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم پی ون سے ایم پی تھری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن …

Read More »

پانچ ہزار کے نوٹ کے متعلق وزارت خزانہ کا بیان جاری

پانچ ہزار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے یا نہ کرنے کے متعلق ایک بیان جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش سے متعلق اطلاعات کو وزارت خزانہ نے من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے تک آگیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے تک آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات ختم ہوچکے ہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ملک کے دیوالیہ اور ڈیفالٹ ہونے کے خدشات اب ختم ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہا ہے کہ پاکستانی روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم …

Read More »

لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجوہات بتادیں

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کی چار اہم وجوہات ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی اور نااہلی بھی اس میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح …

Read More »