Tag Archives: رضا گیلانی

گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا کر حکمراں جماعت کو دھچکا لگا دیا

گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا کر حکمراں جماعت کو دھچکا لگا دیا

اسلام آباد(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر حکمران جماعت کو بڑا دھچکا لگا دیا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کی جنرل سیٹ پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جیت گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حفیظ شیخ یوسف رضاگیلانی …

Read More »

سینیٹ انتخابات: نتائج سے قبل ہی گیلانی کا جیت کا دعویٰ

سینیٹ انتخابات: نتائج سے قبل ہی گیلانی کا جیت کا دعویٰ

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نتائج آنے سے پہلے دعویٰ کیا ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے ہیں، حفیظ شیخ کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہیں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا میں سینیٹ میں …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

سینیٹ انتخابات میں سب سے بڑا مقابلہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے کی توقع

اسلام آباد (پاک صحافت) مقامی ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا مقابلہ دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہونے کی توقع ہے  جہاں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں اور دونوں کو ہی جیت کی …

Read More »

گیلانی کا دعویٰ، سپریم کورٹ کا فیصلہ  اپوزیشن کی اخلاقی کامیابی ہے

گیلانی کا دعویٰ، سپریم کورٹ کا فیصلہ  اپوزیشن کی اخلاقی کامیابی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ کا فیصلہ اپوزیشن کے مؤقف کی اخلاقی فتح ہے، اس فیصلے نے آئین کو پامال کرنے والوں کی تمام تر کوششوں …

Read More »

رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، گیلانی جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا

رانا ثناء اللہ

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائےگا، ہمیں یقین ہے کہ ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …

Read More »

گیلانی اور شہبازشریف کی عدالت میں ملاقات، سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال

گیلانی اور شہبازشریف کی عدالت میں ملاقات، سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال

لاہور(پاک صحافت)  لاہور کی احتساب عدالت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ حمایت کے بارے میں اپوزیشن کے خلاف موقف اپنایا جنہیں اسلام آباد سے سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے لئے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے مشترکہ امیدوار …

Read More »

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشست کے لئے گیلانی کی نامزدگی کو چیلنج کیا

پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشست کے لئے گیلانی کی نامزدگی کو چیلنج کیا

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کی نشست کے لئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کو چیلنج کردیا۔ گیلانی ، جو ملتان سے ہیں ، کو اسلام آباد سے حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »