Tag Archives: دھماکہ

خیبر میں مسجد کی حدود میں دھماکہ، ایس ایچ او شہید

دھماکہ

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد کی حدود میں ہونے والے دھماکے میں ایس ایچ او شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع خیبر میں دھماکہ ہوا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان کے مطابق تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہوئے دھماکے …

Read More »

خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکہ، متعدد پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی

باڑہ بازار دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ باڑہ بازار کے تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب ہوا، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی …

Read More »

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی پر خودکش حملہ

دھماکا

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی …

Read More »

دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پاک فوج کے تین جوان شہید

پاک فوج جوان

میران شاہ (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے علاقے میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

دستی بم

میرانشاہ (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان …

Read More »

بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکا جاں بحق، دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

فائرنگ

میران شاہ (پاک صحافت) بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکا جاں بحق جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے …

Read More »

سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

سراج الحق

ژوب (پاک صحافت) سراج الحق کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور …

Read More »

صیہونی حکومت کا مزاحمتی میزائلوں کے خلاف آہنی گنبد کی ناکامی کا اعتراف

حماس

پاک صحافت آج صبح غاصب اسرائیل کی فوج نے غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کی طرف داغے گئے راکٹوں کے بارے میں اپنی تازہ ترین معلومات جاری کی ہیں اور اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی میزائلوں کے خلاف آئرن ڈوم کی طاقت ہے۔ …

Read More »

تقریر کے دوران دھماکہ، وزیراعظم بال بال بچ گئے

جاپانی وزیر اعظم

پاک صحافت جاپان کے وزیر اعظم ہفتے کو واکایاما شہر میں تقریر کرنے والے تھے کہ ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ جاپان ٹائمز کے مطابق وہ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی حمایت میں تقریر کرنے والے تھے۔ تاہم پی ایم کو وہاں سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ فرنٹیئر کور حکام کے مطابق چار …

Read More »