Tag Archives: دفتر

اسرائیلی وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط بھیجنے کے شبھے میں ایک خاتون گرفتار

نفتالی بینیٹ

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز اور پولیس نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں رہنے والی ایک 65 سالہ خاتون کو وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے خاندان کو دھمکی آمیز خط لکھنے کے شبہ میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اسرائیلی i24 نیٹ ورک …

Read More »

اقتدار کی ہوس میں عمران نیازی نے آئین شکنی کی، عثمان بزدار

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا ء تارڑ نے  کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں عمران نیازی نے آئین شکنی کی اور عثمان بزدار 25 دن پہلے استعفی دینے کے باوجود کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو …

Read More »

اقوام متحدہ: یوکرین میں 900 سے زائد شہری مارے گئے

یوکرین

پاک صحافت اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، پیر کے روز روسی حملے کے آغاز سے اب تک یوکرین میں 925 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ منگل کی صبح سی این این کے مطابق، دفتر نے مزید کہا کہ …

Read More »

اگر ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو ایم کا کیا قصور ہے؟ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پارلیمانی لیڈر خالد مقبول صدیقی نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹائے جانے کے حکومتی اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو …

Read More »

وزیراعظم ہاوس کا روزانہ خرچہ ڈھائی کروڑ ہے، احسن اقبال کا انکشاف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دفتر کا روزانہ خرچہ ڈھائی کروڑ روپے ہے جبکہ عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

لندن، نامعلوم افراد کیجانب سے نوازشریف پر حملے کی کوشش

نوازشریف حملہ لندن

لندن (پاک صحافت) لندن میں نامعلوم افراد کی جانب سے نواز شریف پر حملے کی کوشش کی گئی ہے۔ جو سیکیورٹی گارڈز کی موقع پر پولیس بلانے کی وجہ سے ناکام ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند نامعلوم نقاب پوش افراد نے لندن میں حسن نواز کے دفتر میں زبردستی …

Read More »

پوری دنیا مسجد اقصیٰ اور غزہ کی حمایت میں کھڑی ہے، حماس

فلسطینی لیڈر

غزہ {پاک صحافت} فلسطین میں حماس کی تنظیم نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بیت المقدس ، غزہ یا دیگر فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی چودراہت ختم ہوگیا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے غزہ اور مغربی ساحل کے شہروں اور دیہی علاقوں میں فلسطینیوں کی مزاحمت اور جر …

Read More »

سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کر نوازشریف کی تصویر آویزاں

نوازشریف

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے کھوکھلے نعروں اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوامی مشکلات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ عوامی سطح پر حکومت کے خلاف نفرت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ اب سرکاری دفتر سے عمران خان کی تصویر اتار کر نواز شریف کی تصویر …

Read More »

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے کے واقعے کی میں خود چھان بین کروں گا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے مرکزی دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دفتر پر حملے کے واقعے کی میں خود چھان بین کروں گا۔ انہوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے  ہدایت کی کہ سندھ پولیس …

Read More »