Tag Archives: درخواست

عمران خان میں ہمت ہی نہیں کہ وہ جیل بھرو تحریک شروع کرے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان میں ہمت ہی نہیں کہ وہ جیل بھرو تحریک شروع کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منفی اور جھوٹی سیاست کرنے والے عمران خان …

Read More »

علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان (پاک صحافت) گومل یونیورسٹی کے وی سی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا …

Read More »

قطر نے دوحہ میں عارضی قونصل خانہ کھولنے کی تل ابیب کی درخواست مسترد کردی

قطر

قطر (پاک صحافت) قطر نے ورلڈ کپ کے دوران دوحہ میں عارضی قونصل خانہ کھولنے کی تل ابیب کی درخواست کو مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کی حکومت نے 2022 کے ورلڈ کپ کے دوران دوحہ میں عارضی قونصل خانہ کھولنے کے اسرائیلی حکومت کے مطالبے کی قطعی …

Read More »

عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاک فوج کے خلاف الزام تراشی اور توہین آمیز بیان پر عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان …

Read More »

روس: امریکا نے لاوروف کے اقوام متحدہ کے دورے کے لیے ابھی تک ویزا جاری نہیں کیا

روسی وزیر خارجہ

پاک صحافت ماسکو نے جمعہ کی شب اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا ہے۔ روئٹرز سے آئی آر این اے کے مطابق، روس نے اپنے وزیر خارجہ اور ان …

Read More »

مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور رانا ثناءاللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور رانا ثناءاللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز، رانا ثناءاللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ کی فل کورٹ بینچ بنانے کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کرتے ہوئے آرٹیکل 63 اے کی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے امیدوار شبیر اعوان کی دوبارہ گنتی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی پی نے  فیصلہ سناتے ہوئے ہوئے کہا کہ کہ درخواست گزار کوئی شواہد نہیں دے سکا اور …

Read More »

غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر فوری بند کی جائے

فلسطینی

پاک صحافت فلسطین کی خود مختار حکومت نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر روکنے کے لیے دباؤ ڈالے۔ صیہونی حکومت فلسطینی علاقوں کے جغرافیائی محل وقوع کو تبدیل کرنے کے لیے فلسطینی علاقوں میں کالونیاں بنا رہی ہے جہاں صیہونیوں کو …

Read More »

عائشہ گلالئی کیجانب سے عمران خان کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست دائر

عائشہ گلالئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے جس میں پاک …

Read More »