Tag Archives: حکومت

الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد ن لیگ سے مل کر حکومت بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ الیکشن میں کوئی ایک پارٹی واضح اکثریت نہیں لے گی، اکثریت کے لیے 170 نشستیں چاہئیں ہوتی ہیں۔ …

Read More »

بار بار نوازشریف کو جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کرچکا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے 1990 میں پاکستان کے عوام نے مجھے وزیراعظم بنایا اگر درمیان میں یہ خلل نہ آتا، بار بار نوازشریف کو جعلی مقدمات میں الجھایا نہ جاتا تو پاکستان دنیا میں …

Read More »

پی ٹی آئی کا ذکر اب ماضی کی کہانیوں میں ہوگا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ذکر اب ماضی کی کہانیوں میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کے طاہر اسلم اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این …

Read More »

سپریم کورٹ ججز کیخلاف مہم کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سپریم کورٹ ججز کیخلاف مہم کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے عدالت عظمی کے ججز کے خلاف مہم کے ذمے داروں اور محرکات کے حوالے سے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے …

Read More »

صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے لیے 15 ارب ڈالر مختص کیے تھے

کابنیہ

پاک صحافت صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس حکومت کی کابینہ نے غزہ کی جنگ کے اخراجات کے لیے 15 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ پاک صحافت نے صہیونی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رقم صیہونی حکومت …

Read More »

نگران حکومت اپنے فیصلوں اور پالیسیوں کی خود ذمہ دار ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگران حکومت اپنے فیصلوں اور پالیسیوں کی خود ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت اپنے فیصلوں اور پالیسیوں کی خود ذمہ دار ہے، نگرانوں …

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت …

Read More »

عامر میر نے لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کے حکومت پنجاب پر لگائے الزامات کو جھوٹ کا پلندا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل کے حکومت پنجاب پر …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ کچھ عرصے میں زبردست کمی دیکھی گئی جبکہ رواں برس کے اغاز میں مجموعی طور پر تیل کی قیمتیں …

Read More »

نواز دور میں ہنستہ بستہ ملک تھا، پھر ایک شخص نے تباہی مچا دی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز دور میں ہنستہ بستہ ملک تھا، پھر ایک شخص کو ملک کی حکومت دی گئی جس نے تباہی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں والی بال گراؤنڈ میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے …

Read More »