Tag Archives: حکومت

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ  مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ انتظامیہ اور دیگر ادارے مل کر مفت آٹے کی فراہمی میں …

Read More »

حکومت نے حج اخراجات میں کمی کی نوید سنادی

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور نے حکومت کی جانب سے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ عازمین حج کیلئے 45 سے 50 …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات …

Read More »

وزیراعظم کا شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم

شہباز شریف

بہاولپور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بہاولپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شکایات بھی سنیں۔ اس موقع پر …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

پنجاب حکومت

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری تحائف دینے پر بھی پابندی عائد کردی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان …

Read More »

جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، عرفان صدیقی کا انکشاف

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا۔ نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے انکار کر …

Read More »

مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ …

Read More »

مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی مہنگائی میں ڈوبا ہوا ہے، منافع خوروں کے خلاف ماہ صیام میں سخت اقدامات ضروری ہیں اس …

Read More »

اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جاچکی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ …

Read More »

گزشتہ دنوں آنیوالے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) این ڈی ایم اے نے گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کے نقصانات سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ یہ 6.8 شدت کا زلزلہ تھا جس کا مرکز افغانستان میں کوہ …

Read More »