Tag Archives: حکومت

صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا الیکشن کمیشن کو خط غیر آئینی ہے، صدر غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں، الیکشن …

Read More »

نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ اس وقت نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک جن بحرانوں میں پھنس رہا ہے تمام پارٹیوں کی قیادت …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے کفایت شعاری کے تحت بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں کمیٹی …

Read More »

وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تمام وفاقی وزراء،  مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے رضا کارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More »

حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کو الیکشن لڑنا اور ایوان …

Read More »

صدر اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ ایسے فیصلے کریں، …

Read More »

صدر نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 48 کے مطابق انتخابات …

Read More »

آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پاچکے، رواں ہفتے معاہدہ ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پاچکے ہیں، رواں ہفتے معاہدہ بھی ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر علوی کی …

Read More »

وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں قیمتوں میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی پہلی …

Read More »

جنرل فیض کی باقیات آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنرل فیض کی باقیات آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے زیادہ …

Read More »