Tag Archives: حمزہ شہباز

نیازی صاحب باز آجاؤ، ہم تمہاری غلیظ زبان کا جواب خدمت کی سیاست اور اخلاقیات سے دینگے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب باز آجاؤ,ہم تمہاری غلیظ زبان کا جواب خدمت کی سیاست اور اخلاقیات سے دینگے لیکن اس کو ہماری کمزوری نہ سمجھنا۔

Read More »

آئین شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائےگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے سابق حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے، عمران خان …

Read More »

11 کروڑ آبادی کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کو ناجائز ہتھکنڈوں سے حلف اٹھانے سے روکا جارہا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ 24 دن سے منتخب وزیراعلیٰ اور کابینہ سے محروم ہے، 11 کروڑ آبادی کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کو ناجائز ہتھکنڈوں سے حلف اٹھانے سے روکا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگی قائدین سمیت درجنوں رہنماوں کے نام ای سی ایل سے خارج

پیپلزپارٹی ن لیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ طویل مدت سے ای سی ایل میں موجود پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت اور رہنماوں کے نام بالآخر ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے مطابق 100 سے زائد افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے …

Read More »

حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر پنجاب کے 21ویں وزیر اعلیٰ منتخب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔  خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں ق لیگ کے پرویز الہی کو شکست  دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سمبلی میں کسی بھی ناخوشگوار …

Read More »

پرویز الٰہی کی سرکاری خرچے پر افطاریاں اب کسی کام نہیں آنے والی۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کی جانب سے سرکاری خرچے سے دی جانے والی افطاریاں اب کسی کام آنے والی نہیں ہیں کیونکہ اراکین کی واضح اکثریت حمزہ شہباز کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے …

Read More »

عمران خان سے آئین و قانون کی فتح ہضم نہیں ہو رہی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے عمران خان کے خطاب پر درعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں ملک کی خارجہ پالیسی پر بھی ڈرون حملہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے آئین و قانون …

Read More »

ہمارے پاس پنجاب میں 200 سے زائد ارکان موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے پاس دو سو سے زائد ارکان موجود ہیں، جن میں پی ٹی آئی کے باغی ارکان اور پی پی ارکان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

آئین وقانون کا جنازہ نکلے توملک ٹوٹ جاتے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شبہاز کا کہنا ہے  کہ آئین وقانون کا جنازہ دھوم سے نکل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  آئین وقانون کا جنازہ نکلے توملک ٹوٹ جاتے ہیں، آئین وقانون کے تحت صوبے کو آگے بڑھنے دیں۔ پرویزالہیٰ آئین کی …

Read More »