Tag Archives: جھوٹ

پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے کھڑی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے چل رہی ہے۔ جس دن جھوٹ بولنا اور یوٹرن لینا بند کیا اسی وقت حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ …

Read More »

مفتاح اسماعیل کا حکومت کو یوٹرن کے بجائے مستقل مزاجی کا مشورہ

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مسلسل یوٹرن لینے کے بجائے مستقل مزاجی اپنانے کی کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

ملک جھوٹ بولنے سے نہیں بلکہ عملی کام کرنے سے ترقی کرے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صرف زبانی باتیں اور جھوٹ بولنے سے ملک ترقی نہیں کرے گا بلکہ عملی اقدامات اور کام کرنے سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے، انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سندھ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے، تاہم یہ پانی کا مسئلہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کبھی تسلیم …

Read More »

احساس کفالت پروگرام دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ احساس کفالت پروگرام دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہی ہے جسے پیپلزپارٹی کی حکومت نے شروع کیا تھا لیکن اب عمران خان اسے نیا منصوبہ قرار دے کر جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

نیب احتساب کے نام پر جھوٹ اور فراڈ کررہا ہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب احتساب کے نام پر عوام کے ساتھ جھوٹ اور فراڈ کررہا ہے۔ نیب کے اپنے اخراجات کتنے ہیں اس بارے میں بھی پوچھ گچھ ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی …

Read More »

حکومت کو معیشت برباد کرکے بہتری کی بات کرتے شرم آنی چاہیے، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جھوٹ بولنے سے 14 ہزار ارب روپے کا بڑھا ہوا قرضہ ختم نہیں ہوگا۔ مصدق ملک نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو معیشت برباد کرکے اب بہتری کی بات کرتے …

Read More »

دمشق کو ریاض کا لالی پاپ، ملک کی تعمیر نو کریں گے لیکن ایک شرط ہے ۔۔۔

بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب نے شام کی تعمیر نو میں شامل ہونے کی پیش کش کی ہے لیکن اس کے لئے دمشق کے سامنے ایک شرط رکھی ہے کہ وہ تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرے۔ فارس نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ، گارڈین نے …

Read More »

عمران خان کو عوام کی نہیں بلکہ بیرونی چندے کی فکر ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پاکستانی عوام کی کوئی فکر نہیں بلکہ وہ بیرون ممالک سے چندہ بٹورنے کے لئے نئے نئے ڈرامے کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

روحانی، مذاکرات میں تقریبا 60 – 70٪ ترقی ہوئی ہے

روحانی

تہران {پاک صحافت} منگل کی سہ پہر کو سیاسی کارکنوں کے ایک گروپ اجلاس میں حسن روحانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ “قوم کی مزاحمت کے ساتھ ہی ، آج دشمن کی معاشی جنگ اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ناکام ہوچکا ہے اور امریکی اور پوری …

Read More »