Tag Archives: جنیوا

پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جنیوا میں کانفرنس آج ہوگی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کانفرنس آج جنیوا میں ہو رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے سولہ ارب تیس کروڑ ڈالرز درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کانفرنس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ جنیوا روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف  کل جنیوا میں بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کی میزبانی کریں گے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بھی وزیراعظم کے ہمراہ کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے ایم ڈی کی تعمیری گفتگو

اسلام آباد (پا ک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 جنوری کو ہونے جا رہی جنیوا کانفرنس پر تعمیری گفتگو ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  ایم …

Read More »

مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا کامیاب آپریشن

مریم نواز

جنیوا (پاک صحافت) نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا ہے۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

نوازشریف اور مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سینیئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز لندن سے سوئٹزرلینڈ کے شہر …

Read More »

امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے اہم ملاقات

بلاول بھٹو شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی اہم ملاقات میں اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والی ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس پر تفصیلی گفتگو کی گئی …

Read More »

صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی وزارت خارجہ کی تنبیہ

وزارت خارجہ

پاک صحافت فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی پر خبردار کیا۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے اسنا کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا: ہم اسرائیلی فوجوں اور آباد کاروں اور …

Read More »

شام: خطے میں اسرائیل کے اقدامات جنگی جرم ہیں

شام

پاک صحافت جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا: فلسطین اور شام میں صیہونی حکومت کے اقدامات جنگی جرم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، جمعے کے روز اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل …

Read More »

روس کا امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادگی کا اعلان

ماریا زاخارووا

ماسکو {پاک صحافت} روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پیشہ ورانہ مذاکرات اور مخصوص اقدامات کے لیے تیار ہے۔ تاس نیوز ایجنسی کی پاک صحافت کی پیر کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »