Tag Archives: جنیوا

ایران نے اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کنونشن کی صدارت سنبھال لی ہے

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کنونشن کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل نمائندے علی بحرینی نے کنونشن کی اپنی صدارت کے دوران اپنے پہلے اجلاس میں ایران کے منصوبوں اور پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت: غزہ موت کا علاقہ بن چکا ہے

وزارت صحت

پاک صحافت عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا: غزہ موت کا علاقہ بن چکا ہے۔ پاک صحافت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کی نیوز ویب سائٹ سے نقل کرتے ہوئے، عالمی ادارہ صحت …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جبکہ دیگر 2 کو اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی۔ …

Read More »

سعودی عرب اور یمن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں تیزی

قیدی تبادلہ

پاک صحافت یمن اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب نے یکطرفہ اقدام میں مزید کچھ یمنی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ سعودی عرب اور یمن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا

جنیوا کانفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری کے کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر …

Read More »

پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا  ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ اس موقع پر  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے 11 جنوری کو کابل …

Read More »

معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے۔ سیلاب کی …

Read More »

عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی نہیں بلکہ کسی اور کی ترجمانی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری کو بھیک مانگنے سے تشبیہ دینا ملک و …

Read More »

ہم نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس …

Read More »