Tag Archives: جموں کشمیر

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل …

Read More »

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ پاکستان

منیر اکرم

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی سلامتی کونسل کی رپورٹ …

Read More »

جموں و کشمیر نہ کبھی ہندوستان کا حصہ تھا اور نہ ہی کبھی ہو گا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ کشمیری بھارت کے سات دہائیوں سے زائد طویل غیر قانونی قبضے، بے دریغ جبر کا ناقابل بیان نقصان اٹھا چکے ہیں، جموں و کشمیر نہ کبھی ہندوستان کا حصہ تھا اور نہ ہی کبھی ہو گا۔ انہوں …

Read More »

جنرل اسمبلی کے سربراہ کے کشمیر سے متعلق بیان پر ہندوستان آگ ببولا

وولکان بوزکر

پاک صحافت اقوام متحدہ کی مجلس عمل کی طرف سے حالیہ پاکستانی دورے میں کشمیر کے واقعات پر دئے گئے بیان کو بھارت نے خارج کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وولکان بوزکر نے حال ہی میں پاکستان کے تین روزہ دورہ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

Read More »

بھارت، کشمیری پولیس کا حکم فلسطین کے بارے میں مواد شائع ہونے پر سخت کارروائی

کشمیر

جموں {پاک صحافت} بھارتی ریاست جموں کشمیر کی پولیس نے میڈیا کو دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطین کے بارے میں کوئی مواد شائع یا نشر کیا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ جموں وکشمیر پولیس نے منگل کے روز اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا …

Read More »