Tag Archives: جامعہ کراچی

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے، دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ کئی شاہراہیں بھی بند رہیں گی۔ لاہور کی Ring روڈ آج صبح 6 سے سہ پہر 3 بجےتک بند رہے …

Read More »

جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ کی ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں اتوار کے روز ہونے والے سنڈیکیٹ کے خصوصی اجلاس نے متفقہ طور پر صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے منظوری دے دی۔ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی اعزازی سند کلیہ معارفِ اسلامیہ …

Read More »

انتظامیہ ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی تحقیقات کرے۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی انتظامیہ ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی تحقیقات کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی خبر کا نوٹس لیتے …

Read More »

ہمارے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم سلیپر سیل کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے ہیں، ہمارے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی دھماکے میں خاتون تنہا نہیں تھی اس کے ساتھ …

Read More »

ہماری فوسز دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کررہی ہیں ، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے جامعہ کراچی کی حدود میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ بزدل لوگوں کا کام ہے، ہمارے ملک کے دشمنوں کا کام ہے، نہ قومیں ڈرتی ہیں نہ حکومتیں ڈرتی ہیں، ہماری فوسز دہشت گردوں …

Read More »

سازش کے تحت حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ چینی قونصل خانے بھی گئے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا …

Read More »

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا، 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ناصرف وین میں آگ بھڑک اٹھی بلکہ اطراف میں گھڑی گاڑیوں …

Read More »