Tag Archives: تکبر

جس انسان کو تکبر کی لعنت لگ جائے اس کا انجام وہی ہوتا ہے جو عمران خان کا ہوا ہے، علیم خان

علیم خان

(پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ جس انسان کو بھی تکبر کی لعنت لگ جائے اس کا انجام وہی ہوتا ہے جو عمران خان کا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ مکافات عمل ہورہا ہے۔

Read More »

جو عوامی خیال اقتدار چلے جانے کے بعد یاد آئے وہ منہ پہ طمانچہ ہوتا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو عوامی خیال اقتدار چلے جانے کے بعد یاد آئے وہ منہ پہ طمانچہ ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چار سال میں …

Read More »

اب بہت دیر ہو چکی، عمران خان کی خالی دھمکیاں اب کسی کام کی نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئےہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا،  مریم نواز نے کہا کہ  غصہ، اشتعال، دھمکیاں، گالیاں اور زبان درازی۔ عمران خان!  گھبرا گئے ہونا؟اپنا انجام دیکھ کر گھبراؤ نہیں، ڈرامہ بازی …

Read More »

بھارت میں کورونا کا سبب مودی کا تکبر اور بے لگام خود اعتماد ہے، گارڈین

نریندر مودی

پاک صحافت کرونا کی وبا کا خوفناک شکل اختیار کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم مودی کے ذہن میں یہ تکبر پیدا ہوا ہے کہ اس وبا کے معاملے میں ہندوستان استثناء ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان نے کورونا سے نمٹنے کے لئے …

Read More »

میرا بیٹا، میری گاڑی، میری مرضی، علی امین گنڈاپور کا ناقدین کو تکبرانہ جواب

گنڈا پور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے اپنے کم عمر بیٹے سے گاڑی چلوانے پر تنقید کرنے والوں کو تکبرانہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ  یہ میری اپنی زمین، میری اپنی گاڑی اور میرا اپنا بیٹا ہے، ٹریفک کے قوانین …

Read More »