Tag Archives: تقرری

ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لیے 40 فیصد سے زائد ووٹ ڈالے گئے، ابتدائی نتائج کا اعلان

انتخابات

پاک صحافت ایرانی پارلیمانی اور ماہرین کی اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ان انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 40 فیصد سے زیادہ رہا ہے۔ ہفتہ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے نتائج سے معلوم ہوا کہ پارلیمانی …

Read More »

سندھ کابینہ کی جانب سے نگران حکومت کے دوران صوبے میں تقرریوں پر پابندی عائد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کی جانب سے نگران حکومت کے دوران صوبے میں تقرریوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا الوداعی اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی …

Read More »

مونس الہی کو نیب میں طلبی کا نوٹس جاری

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور نيب نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی کو 20 فروری کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ خیال رہے کہ مونس الہی اس وقت بیرون ملک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے مونس الہٰی …

Read More »

وزیرِ اعظم متعین طریقہ کار کے مطابق ان تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے  کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف متعین طریقہ کار کے مطابق ان تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم آفس کا بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف طے شدہ طریقہ کار کے مطابق تقرریوں …

Read More »

وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا یہ اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیر دفاع کا اہم بیان

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےنئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا ہے کہ  آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے  تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو موصول

آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو موصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو موصول ہوگئی ہے۔ سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل …

Read More »

آرمی چیف کی سمری جلد آئے اور وزیراعظم اس پر جلد فیصلہ کریں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی سمری جلد آئے اور وزیراعظم اس پر جلد فیصلہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہو جائے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا ہے، جنرل (ر) فیض علی چشتی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، سرحدوں کی حفاظت …

Read More »