Tag Archives: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

نواب شاہ (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بے نظیر انکم …

Read More »

حکومت بنا کر عوام کے تمام مسائل حل کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

تلہ گنگ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم حکومت بنا کر عوام کے تمام مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تلہ گنگ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ پیپلزپارٹی متوسط طبقے کی جماعت ہے، یہ …

Read More »

شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بہاولپور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپورمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ہی میدان میں ہیں، ملک میں تاریخی معاشی بحران ہے، مہنگائی غربت …

Read More »

‏بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 15 سال سے ایسے لوگوں کی مدد کر رہاہے جنہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کںڈی نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 15 سال سے ایسے لوگوں کی مدد کر رہا ہے جنہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ کچھ لوگوں نے اسے ختم کرنے یا نام تبدیل کرنے کی کوشش کی، …

Read More »

پاکستان جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گا۔ان کا کہنا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رواں سال بہت بہتری لائی گئی، یہ پروگرام صدقۂ جاریہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بے …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غیرسیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غیر سیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 41 ارب روپے کے وظائف تقسیم

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوتھی سہ ماہی وظائف کے تحت اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب روپے سے زائد رقم دی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بی آئی ایس پی کے نے کہا ہے کہ بینظیر کفالت کے تحت …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ  مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ انتظامیہ اور دیگر ادارے مل کر مفت آٹے کی فراہمی میں …

Read More »

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے مفت آٹا پروگرام میں شامل …

Read More »